aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-vasl"
شب وصل کیوں ہیں رلانے کی باتیںکرو کچھ تو ہنسنے ہنسانے کی باتیں
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
یا شب وصل کی سدا ہو تمآسماں ہے یا تمہارا آنچل
وہ شب وصلکہ جب خواب سنور آئے تھے
میں نے مانا کہ وہ پہلی سی جوانی نہ رہیہر شب وصل نئی کوئی کہانی نہ رہی
مری دسترس میں تمناؤں کے مرحلے بھی شب وصل کے سلسلے بھیمری دسترس میں عزائم بھی جرأت بھی ایقان بھی حوصلے بھی
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
فردا محض فسوں کا پردا، ہم تو آج کے بندے ہیںہجر و وصل، وفا اور دھوکا سب کچھ آج پہ رکھا ہے
ان کی قسمت میں شب ماہ کو رونا کیساان کے سینے میں نہ حسرت نہ تمنا کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
رنگ فراق و وصل کی پرتیں ابھی کھلی نہ تھیںایسے میں تھی کسے خبر
فسانہ شب ہجراں کا طول ہے جیسےامید وصل میں جینا سکھا کے جاتا ہے
خیال وصل میں پنہاں
ہمیں ہر روزمشق وصل کے ہیجان سے ہو کر
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
کے ہار اس کے تو سر پہ ایندھنخدایا کیسی شب زفاف ابو لہب تھی
ان سے پوچھوشب عیش و نشاط کیا ہے
سکوت وصل میں کہیںگلاس لمس تشنگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books