aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shajar"
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھےجن کو تھا دوری نے گھیرا
ویراں گلی کے موڑ پہ تنہا سا اک شجرتنہا شجر کے سائے میں چھوٹا سا اک مکان
شجر ہے فرقہ آرائی تعصب ہے ثمر اس کایہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو
میں کیسے شجر سے کٹ گئی تھیکس چھاؤں کو ترک کر دیا تھا
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
آہ بد قسمت رہے آواز حق سے بے خبرغافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر
میں ڈھونڈھتا تھا شجر آسماں کے ہوتے ہوئےترے فراق میں تھا دو جہاں کے ہوتے ہوئے
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
پس سکون شجر کوئی دل دھڑکتا تھامیں دیکھتا تھا اسے ہستیٔ بشر کی طرح
غروب مہر میں رنگوں کا جاگتا جادوشفق کے شیش محل میں گداز پنہاں سے
کتنے ذہنوں کا لہو کتنی نگاہوں کا عرقکتنے چہروں کی حیا کتنی جبینوں کی شفق
ہوتی ہے جو ہر شام کوفیض شفق سے احمریں
ڈالي گئي جو فصل خزاں ميں شجر سے ٹوٹ ممکن نہيں ہري ہو سحاب بہار سے
اک توانا شجر ان گنت اپنے ہاتھوں میںتھامے ہوئے ہے
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
جو شجر ٹوٹ جاتا ہے پھلتا نہیںواپسی موسموں کا مقدر تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books