aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shara.aa"
اس کی گستاخ نگاہی نے کیا اس کو ہلاککشور حسن میں جاری ہے یہی شرع کہن
حاصل عشق مصطفیٰ ان سے نظام کائناتان کے بغیر شرع و دین بت کدۂ تصورات
اس طرح شہر سے کچھ دور کوئی معبد ہوشارع عام سے ہٹ کر کہ نہ ہو بھیڑ وہاں
شرق سے غرب تکعرش سے فرش تک
شرع کا پابند تھا لیکن تعصب سے بریسچ تو یہ ہے دیوتا تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
خلف اس کے خذف اور بے نہایت نا خلف نکلےہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلے
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
شراب کہن پھر پلا ساقیاوہی جام گردش میں لا ساقیا
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books