aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharm"
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
آزردگئ خاطر ساقی کو دیکھ کرمجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
کہتے ہیں جس کو شرم و حیا ننگ و نام آہوہ سب حیا و شرم اڑاتی ہے مفلسی
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
کس کام کے ہیں یہ دین دھرم جو شرم کا دامن چاک کریںکس طرح کے ہیں یہ دیش بھگت جو بستے گھروں کو خاک کریں
اہل انصاف شرم کی جا ہےگر نہیں بخل یہ تو پھر کیا ہے
یہ رنگ سو مزے کا جو صبح و شام ہے گایہ اور کا نہیں ہے تیرا ہی کام ہے گا
گداز عشق سے لبریز تھا قلب حزیں اس کامگر آئینہ دار شرم تھا روئے حسیں اس کا
آہ وہ حضرت انسان ہی کا درد و ستمجس کا اظہار بھی کرتے ہوئے شرم آتی ہے
نہیں جو ہنستے انہیں چھیڑ کر ہنساتی ہےحیا گلوں کو تو کلیوں کو شرم آتی ہے
چھاؤں بھی ہوگی نہ تیری بزم ناؤ نوش میںتیرا پرتو تک رہے گا شرم کے آغوش میں
شرم اور عزت والیاںہوتی ہیں عفت والیاں
جو شرم سے آنکھیں جھکا کربیٹھا ہے سپنوں کے مزار پہ
شادی کے بعد گھر میں جب آتی ہیں بیویاںشرم و حیا کا ڈھونگ رچاتی ہیں بیویاں
اے مجاز اے مبصر خد و خالاے شعور جمال و شمع خیال
قبر کی شرم ابھی باقی ہےہنسی ہماری موت کی شہادت ہے
جنہوں نے آنکھوں کے نم کو شرم و حیا کے آنچل کی اوٹ ڈھانپاوہ مر چکا ہے
کوئی رکھتا تھا اگر اس سے ذرا شرم و حجابرعب دکھلانے کو اس سے کہہ دیا کرتے جناب
میرے پہلو میں جو بہہ نکلے تمہارے آنسوبن گئے شام محبت کے ستارے آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books