aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikast-e-sa.ng"
ہم کو جو مل گیا تسلسل سےنذر طوفان سنگ تو نہ کریں
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
کبھی رانی کے ہوتے بھیشکست فاش ہوتی ہے
زمین سنگ سے سورج اگانے والے ہاتھکسے خبر تھی کہ اس شہر میں قلم ہوں گے
دل فگار کو شکست شیشۂ نگار خواب کی خبر ملیمگر یہ کیا غضب ہوا
بہار آئے گی پھوٹے گی شاخ سے کونپلشکست برگ خزاں سے یقین ہوتا ہے
میں نے دیکھا ہے شکست ساز الفت کا سماںاب کسی تحریک پر بربط اٹھا سکتا نہیں
شکست مجلس و زنداں کا وقت آ پہنچاوہ تیرے خواب حقیقت میں ڈھال آئے ہیں
اک شکست عجب ذات سے جڑ گئی
قریب صبح صدائے شکست جاں ابھریلبوں کا زہر اچانک پگھل گیا آخر
شکست پیکر محسوس نے توڑا حجاب آخرطلوع صبح محشر بن کے چمکا آفتاب آخر
مدعا محو تماشائے شکست دل ہےآئنہ خانے میں کوئی لیے جاتا ہے مجھے
میرے سواد شوق کا خورشید نیم شبعزم شکست ماہ جبیناں لیے ہوئے
خواب وہ خواب کہ ہو جس تمازت کا فسوں زادخواب وہ خواب کہ بن جائے شکست بے داد
شکست ساز محبت سے سوزش غم سےہر ایک عارض گلگوں سے شبنم آلودہ
شکست مینا و جام برحق،شکست رنگ عذار محبوب بھی گوارا
یہ تیرہ بزم جہاں یہ شکست قلب و نظرمحل بنائے ہیں قارونیوں نے لاشوں پر
صاف کرکے دکھانے پہ مجبور ہےکیوں دہائی نہ دوں اے شکست نظر
نہ احساس زیاں کوئیجبینوں پر شکن آئی
شکست دل کوئی راکٹ ہے جو دکھائی دےعظیم شہر میں اک چیخ کیا سنائی دے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books