aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shirkat"
ہے شکست انجام غنچے کا سبو گلزار میںسبزہ و گل بھی ہیں مجبور نمو گلزار میں
شرکت غیر سے بیگانہ تھے نغمے تیرےعصمت حور کا افسانہ تھے نغمے تیرے
جاں دینے والے کا دنیا والوں پرشرکت کر لیں
میں اس کیفیت میں دوبارہکسی طور شرکت نہیں کر سکوں گا
کسی دوسرے کو گوارہ نہ تھی اس میں شرکتمیں کانوں سے بہرا نہیں تھا
تمہاری شرکت کے بغیر''پھر وہ گود میں اٹھایا ہوا چاند
وقت کی جس میں کسی کے وقت میں شرکت چاہئے تھیمٹھی بھر فرصت چٹکی بھر چاہت چاہئے تھی
کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری؟ ہائے ہائےکچھ ہنسی تھا شرکت رنج و الم کا حوصلہ
مرے جذبوں کے شاخ و برگ پربے شرکت غیر یہی موسم ہے جس کی حکمرانی ہے
پس تقریب ملاقات یہاں شام ڈھلےدیر تک پھیلی رہے گی تری شرکت کی مہک
تو ہمیشہ رہتا ہے چیں بر جبیں افسردہ دلپھر کسی کی بزم عشرت میں نہ جا بہر خدا
مگر وہ چاشنی جو رزق میں اس لمس کی شرکت سے تھی اب خواب لگتی ہےسو ماں کے بعد اک گمبھیر مشکل میں پڑا ہوں میں
وجود میں فکر و فن تھا شاملعدم میں شرکت خیال کی تھی
خوب رو ہے خوب سیرت نرم گفتاری بھی ہےبا ادب تہذیب کا سیل رواں سنجیو ہے
لامتناہی لامتناہیسلسلے سارے
مصلحت آمیز مدارات مجھے راس نہیںمیری شرکت پہ اصرار نہ کر اے دوست
اے صباؔ اے خامہ بردار گلستان ادببن تری شرکت کے محفل میں بنی ہے بات کب
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتوڑ یہ عزم شکن دغدغۂ پند بھی توڑ
تم اس absurdity میں اک ردیف اک قافیہ ٹھہروردیف و قافیہ کیا ہیں شکست ناروا کیا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books