aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shudii"
میں اگر خاکتو ہے آب مری
دفعتاً پاؤں پہ بیگم کے گرا اور یہ کہاتو اگر کشتہ شدی آہ چہ می کردم من
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
اور جھوٹ کا بھرا ہے سو ہے وہ بھی آدمییاں آدمی ہی شادی ہے اور آدمی بیاہ
خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلےبار بار اب ستانے لگے ہیں تمہیں
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
تو دمکتے ہوئے عارض کی شعاعیں لے کرگل شدہ شمعیں جلانے کو چلی آئی ہے
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر دوورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کر لو
شدر کہلائے راکشس کہلائےرنج پردیس کے مگر نہ اٹھائے
وہ جس کو کہتے ہیں شادیٔ خانہ آبادیمرے لیے وہ بنی بیوگی جوانی کی
مری تاریکیوں میںگمشدہ صدیوں کے گرد آلود نا آسودہ خوابوں کے
کسی نے ہوگی کچھ کل پائیمجھے تو شادی راس نہ آئی
پھر سے آباد نئی کوئی بھی وادی کر لوکسی کل بسنی سے اب دوسری شادی کر لو
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
ایک کو ہے دھن جو کچھ ہاتھ آئےدھوم سے اولاد کی شادی رچائے
ہر انساں اک سایہ ہےشادی غم اک دھوکا ہے
پھر اپنے فردوس گم شدہ کی تلاش میں رہ سپار ہوں میںہوا ہوں بے دار کانپ کر اک مہیب خوابوں کے سلسلے سے
اب نہ سید کا افتخار صحیحنہ برہمن کو شدر پر ترجیح
کب تلک منا سے شادی کے کرو گی تذکرےخواہشوں کی آگ میں جلتی رہو گی کب تلک
شادی کے بعد گھر میں جب آتی ہیں بیویاںشرم و حیا کا ڈھونگ رچاتی ہیں بیویاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books