aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siko.d"
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
منہ میں کچھ کھوکھلے بے معنی سے جملے رکھ لومختلف ہاتھوں میں سکوں کی طرح گھستے رہو
جن کے افلاس زدہ جسم، ڈھلکتے سینےچند سکوں کے عوض شب کو بکا کرتے ہیں
کہہ دیا ہم سے گلستاں میں بہار آئی ہےچند سکوں کے عوض چند ملوں کی خاطر
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوضحسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
سکوں کی جھنکار پہ گاتیسونے کی تلوار نچاتی
چند سکوں کے چھناکے پہ حیا رقص کرےحسن معصوم کا بے ساختہ پن بکتا ہے
بھٹیوں میں ابلتا ہواسرد سکوں کی صورت میں جمتا ہوا
دفتروں میں محکموں میں بڑھ گیا عضو وقارجم گیا چلتے ہوئے سکوں پہ نقش اعتبار
چند سکوں پہ ہوا کرتا ہے ہر شب کو نثارمیرے سینے کا گداز اور جوانی کی بہار
ایک بھیانک سپنا: آگ میں لپٹی جلتی جاؤںچولی میں اڑسے سکوں کے سنگ پگھلتی جاؤں
تیرہ سکوں کا تیرہ تر جادوسرخ تاریکیاں سیاہ لہو
بس میں سکڑ کے تھان سے چٹ ہو گئے تھے ہمپرزے تھے اور مشین میں فٹ ہو گئے تھے ہم
جیبیں سکوں سے بھر جائیںلیکن خواب کہاں سمجھیں گے
جگمگاتے ہوئے سکوں کے عوض دنیا میںکتنے شاعر ہیں جو دن رات بکا کرتے ہیں
تمہارے خواب اور ارمانان لفظوں کے سکوں سے خریدے جا نہیں سکتے
یہ دنیا کتنی ظالم ہے خوابوں کا سودا کرتی ہےمعصوم دلوں کی آرزوئیں سکوں میں تولا کرتی ہے
جمتا جا رہا ہےہر کڑی چھت کی سکڑ کر چشم افیوں نوش کے مانند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books