aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silsile"
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلےبار بار اب ستانے لگے ہیں تمہیں
وہ تو یوں تھا کہ بڑھتے گئے سلسلےورنہ یوں ہے کہ ہم
سلسلہ جتنے تھےدرمیاں جو بھی تھا
آج تو کاکل گیتی نہ سنور جائے گیسلسلے شوق کے ہوں گے ابھی برہم کتنے
زلف اس کوآپریٹیو سلسلے کی ہے درازچھیڑتے ہیں ہم کبھی تو وہ کبھی رشوت کا ساز
پھر اپنے فردوس گم شدہ کی تلاش میں رہ سپار ہوں میںہوا ہوں بے دار کانپ کر اک مہیب خوابوں کے سلسلے سے
نئی کوششیں ہوں نئے سلسلےہے دنیا سبھی سکھ کے دامن تلے
ہے جولائی کے آنے کے اب سلسلےکھل گئے سارے اسکول مکتب کھلے
کرشمۂ کائنات کیا ہےبساط پر آتے جاتے مہروں کا سلسلہ ہے
جاگے وہ لہو میں سلسلے پھرتن من کے وہی تھے ذائقے پھر
تیری نصرت کے لیے آسماں کوشش مقصودسلسلے تیرے بنیں زیب جہان فانی
سلسلے پیار کے حیوان سے جوڑے اس نےمیں تو انسان ہوں کتے بھی نہ چھوڑے اس نے
کہسار کے ہیں سلسلےدشت و دمن آباد ہیں
دوست مایوس نہ ہوسلسلے بنتے بگڑتے ہی رہے ہیں اکثر
صبحیں شبنم کے باریک ملبوس پہنے ہوئےخواب آلود کہسار کے سلسلے
دل بیٹھ گیاکہاں شروع ہوئے یہ سلسلے کہاں ٹوٹے
غم کے سلسلے تھے جبتم کو کچھ گلے تھے جب
ہزاروں صدیاں گزر چکی ہیںکسی سمے میں وہ تھی ست ونتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books