aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sipah"
کئی چاند بھی تھے سیاہ روکئی سورجوں کو گہن لگا
تھک کر ہر سو بیٹھ رہی ہے شوق کی ماند سپاہآج مرا دل فکر میں ہے
۱سیاہ پیڑ ہیں اب آپ اپنی پرچھائیں
سپاہ مہر کا فصیل شب کو انتظار ہےکب آئے گا وہ شخص جس کا سب کو انتظار ہے
سارے جاسوس ہیںحاکم و سپہ سالار و اشرافیہ
کوئی سپاہ ستم پیشہ چور کر نہ سکیبشر کی جاگی ہوئی روح کے ایاغوں کو
وہ آب و تاب و شوکت ایوان خسرویوہ محکموں کی شان وہ جلوہ سپاہ کا
وہ ولولے وہ امنگیں وہ جستجو نہ رہیتری سپاہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
حیات آنکھوں سے بہہ رہی ہےسپاہ فسق و فجور یلغار کر رہی ہے
یہ سن کے طیش میں آ زرد کا سپہ سالارچڑھ آیہ فوج کو لے کر سفید پر یک بار
وہ ملک و ملت جاں بہ لب جسے اس نے آب بقا دیااسی نا سپاس نے ہائے اب اسے جام مرگ پلا دیا
بغاوتوں کی سپہ انقلاب کے لشکرزمیں پہ پاؤں فلک پہ نظر جمائے ہوئے
اور اگر باخبر اپنی شرافت سے ہوتیری سپہ انس و جن تو ہے امیر جنود
تری جبیں پر اگی لکیریںصف شکستہ سپاہ جیسے
کمین گاہ ہوس سے نشانے دل کے لیےتمام سمت سے آئی شہابیوں کی سپاہ
گھات میں ہوگی فوج اپنی بھیدشمنوں کی سپاہ بھی ہوگی
زور قلم کے ساتھ سپاہ ریاض تھیقانون ہاتھ میں تھا بغل میں بیاض تھی
مسند عدل سپہ سالار اور تخت میں ہم فکری ہےایک ہے ''ملا قوی''
زیر زمیں کشادہ ہوئی زندگی کی راہاور کچھ نہ کر سکی کسی فرعون کی سپاہ
ہوا کہیں نام کو نہیں تھیاذان مغرب سے دن کی پسپا سپاہ کا دل دھڑک رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books