aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sitaare"
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
یہ شاخوں پہ غنچے چٹختے ہوئےفلک پہ ستارے چمکتے ہوئے
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کیستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخرلو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارے
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارےچکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے
آؤ میں تم کو بہلا لوں گیبیٹھ تو جاؤ میرے سہارے
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
آندھیاں توڑ لیا کرتی تھیں شمعوں کی لویںجڑ دیئے اس لیے بجلی کے ستارے ہم نے
وہ چاند ستارے ہوتے ہیںہم کھیل جو کھیلا کرتے تھے
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے!دیکھیں گے تجھے دور سے گردوں کے ستارے!
ہاتھ ہلائیں گےہر ستارے کا شکریہ ادا کریں گے
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
وہ ستارے جن کی خاطر کئی بیقرار صدیاںمری تیرہ بخت دنیا میں ستارہ وار جاگیں
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books