aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sivaa"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ما سوا اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تریتو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
کچھ ایسا ہے یہ میں جو ہوں یہ میں اپنے سوا ہوں ''میں''سو اپنے آپ میں شاید نہیں واقع ہوا ہوں میں
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہیتیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
بس اس کے سوا تو جو بھی ثواب کمایا ہےسب مایا ہے
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دومیرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم جنہیں سوز محبت کے سواکوئی بت کوئی خدا یاد نہیں
جسے لہو کے سوا کوئی رنگ راس نہ آئےہمیں حیات کے اس پیرہن سے نفرت ہے
تمہارے غم کے سوا اور بھی تو غم ہیں مجھےنجات جن سے میں اک لحظہ پا نہیں سکتا
عشق کی تقویم میں عصر رواں کے سوااور زمانے بھی ہیں جن کا نہیں کوئی نام
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیمجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا
اس کا افسانہ حقیقت کے سوا کچھ بھی نہیںاس کے آغوش میں آ کر یہ گماں ہوتا ہے
کوئی میرے سوا اس کا نشاں پا ہی نہیں سکتاکوئی اس بارگاہ ناز تک جا ہی نہیں سکتا
قافلے میں غیر فریاد درا کچھ بھی نہیںاک متاع دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں
سوچتا ہوں کہ محبت ہے جوانی کی خزاںاس نے دیکھا نہیں دنیا میں بہاروں کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books