aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sixer"
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
نفرت جو سکھائے وہ دھرم تیرا نہیں ہےانساں کو جو روندے وہ قدم تیرا نہیں ہے
اسے اک کھوٹے سکے کی طرح سب کو دکھانا ہےکبھی جب سوچتا ہوں اپنے بارے میں تو کہتا ہوں
لیکن غم عاشقی نہیں ہےایسا جو سبک سری سکھائے
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
تم نے میری ہنسی میں تعارف رکھااور اپنے بیٹے کا نام سکہ رائج الوقت
برابری کے سبق سکھائیںیہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
تیزئی رفتار کے سکے جماتی جا بجادشت و در میں زندگی کی لہر دوڑاتی ہوئی
مجھے یہ خبر ہےکہ مرد اور عورت محبت کے سکے کے دو رخ ہیں
فریب دے کر نکالے مطلب سکھائے تحقیر دین و مذہبمٹا دے آخر کو دین و مذہب نمود ذاتی کو گو بڑھا دے
اور سونے کے چمکتے سکےڈنک اٹھائے ہوئے پھن پھیلائے
کیا کوئی ہنر بھی بن سیکھےآتا ہے کسی کو چپکے سے
حکمرانوں کے محل، ان کی فصیلیں، سکےرائج الوقت جو ہتھیار تھے اور ان کے دستے
ٹھیٹھ جھوٹ کی جیٹھ جھوٹ کیشکھر دوپہری
چاند کے سکے چھن چھن گرتے ہیںاور بدن میں رات پھیلتی جاتی ہے۔۔۔
قسمت کے کھوٹے سکے کو قیمت نہیں ملیعورت ہوں میں مجھے مری عظمت نہیں ملی
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
لگا کر جو وطن کو داؤ پر کرسی بچاتے ہیںبھنا کر کھوٹے سکے دھرم کے جو پن کماتے ہیں
ایک پتھر کی ادھوری مورتچند تانبے کے پرانے سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books