aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "socho"
ہوا ہی کیا جو زمانے نے تم کو چھین لیایہاں پہ کون ہوا ہے کسی کا سوچو تو
سوچ رہا ہوںتم سے میرا یہ ناتا بھی ٹوٹ رہا ہے
قوم سے جو تمہارے برتاؤسوچو اے میرے پیارو اور شرماؤ
سوچو تو تمہیں ملا بھی کیا ہےاک لقمۂ تر قلم کی قیمت
بچپن رہا کس کا بھلا انجام کو سوچو ذرایہ تو کہو کھاؤ گے کیا محنت کرو محنت کرو
یہ تو سچ ہےلیکن ان ماؤں کا سوچو
پھر بھیسوچو
اوڑھے ہیں غصے کی چادرکچھ تم سوچو
مرے رفیقو ذرا یہ سوچوتمہارے قبضے میں کیا نہیں ہے
اور خفا ہو جائے تو آگے مت سوچو
اور اک لمحہ یہ ستارے ہیںاور عمر کا عرصہ بھی سوچو اک لمحہ ہے
تمہاری سوچ جو بھی ہومیں اس مزاج کی نہیں
فرض کرو کہ سارے جانور بات بھی کرتے ہم سےان کے جو جی میں آ جاتا کہہ دیتے ایک دم سے
تم ہو مالی نظر کہاں ہےچمن کی سوچو دھیان کہاں ہے
میں تمہیں پہچانتا ہوں تم محبت چاہتی ہوخود کو دیکھو اور بھری دنیا کو دیکھو اور سوچو
ہوا کو آوارہ کہنے والوکبھی تو سوچو، کبھی تو لکھو
مگر یوں ہی سوچ میں جو ڈوبے تو کچھ نہ ہوگاجنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤ
ذرا سوچویہ نرمی ہمدمی میں مجھ کو مل جائے تو اچھا ہو
چاہت کا پردہ رکھنااور نفرت ظاہر کر دینا
سوچوپھر ایک بار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books