aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sugandh"
سگندھ رات کی رانی کی جب مچلتی ہےفضا میں روح طرب کروٹیں بدلتی ہے
دلہن ہو جیسے حیا کی سگندھ سے بوجھلیہ موج نور یہ بھرپور یہ کھلی ہوئی رات
باغ میں ہے اک بیلے کا تختہ بھینی ہے اس بیلے کی سگندھاے کلیو کیوں اتنے دنوں تم رکھے رہیں اسے گود میں بند
میں ترس رہا تھا سگندھ کوتو وہ شاخ گل سی لچک گئی
یہ سچ ہے اب آزاد ہیں ہممٹی سے سگندھ یہ آتی ہے
چاروں جانب سر سگندھ کی مالائیںلہرائیں گی
رنگ اور سگندھ آج ڈھو رہے ہیں تمہاری یادوں کی پالکیاس سڑک سے اتنی بار گزرا ہوں کہ آہٹ کو پہچاننے لگے ہیں کتے
پانی میں بسی کوزہ کی سگندھمرہم زخم جگر کا
تیری خاطر ہے جو زنجیر وہ سوگند بھی توڑطوق یہ بھی ہے زمرد کا گلوبند بھی توڑ
ہر خواب کی سوگند!ہر چند کہ وہ خواب ہیں سربستہ و رو بند
نہیں رہا حرم دل میں اک صنم باطلترے خیال کے لات و منات کی سوگند
فارسی کی سگھڑ سہیلی ہےاور ترکی کے ساتھ کھیلی ہے
وہ شور بور تھی سب رنگ سے نپٹ یک چندکوئی دلاتی ہے ساتھن کو یار کی سوگند
اسیر ہیں ہم صفیر جب سے خزاں چمن میں رواں دواں ہےاس انتشار چمن کی سوگند باب زنداں ہلا کے اٹھنا
اک موسم مرے دل کے اندراک موسم مرے باہر
اے شخص تیرے جمال جوان کی سوگنددھڑک رہا ہے ہمیشہ مری رگوں میں تو
بدی بھری یہ بوریاںنہ جانے کون موڑ تک
تجھ سے کیا خوش جی ہے ہماراکتنی سگھڑ کیا کام ہے پیارا
لباس دہر ہیں تیرے لباس کے پیوندخدا گواہ ہے سرمایہ دار کی سوگند
نظم جمہور کی سوگند پلانوں کی قسمسیٹھ جی اور بھی موٹے نظر آتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books