aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sukhii"
میں نے جیبوں سے نکالیں سبھی سوکھی نظمیںتم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے
تو پاس اور گھر دور ہے تیراراہ تری دشوار اور سکڑی
جب سوکھی مٹی کا سینہسانسوں کی نمی سے جاگا تھا
یا سر شام ہی سو جاتے ہیں بھوکے پیاسےماں کی سوکھی ہوئی چھاتی کو دبا کر منہ میں
سوکھی لکڑی کے یہ بھاری کندےجو تری بھینٹ کو لے آیا ہوں
کے ایسے خرابے میں سوکھی ہتھیلی ہے اک ایسا تلوا کے جس کو کسی خار کی نوک چبھنے پہ بھیکہہ نہیں سکتی مجھ کو کوئی بوند اپنے لہو کی پلا دو مگر میں کھڑا ہوں یہاں کس لیے
دور تالاب کے نزدیک وہ سوکھی سی ببولچند ٹوٹے ہوئے ویران مکانوں سے پرے
دور دروازے کے باہر کھڑے وہ سنتری دونوںشام سے آگ میں بس سوکھی ہوئی ٹہنیوں کو جھونک رہے ہیں
خیرو نے کھیت کی سوکھی مٹیجھریوں والے ہاتھ میں لے کر
سوکھی ہوئی شاخ پربرگ و ثمر کھل اٹھیں
سوکھی شاخ کو ہرا سا پتہپیاس کو شبنم کا اک قطرہ
یہ چند اثاثے نکلے ہیں۔۔۔۔!!!کچھ پھول کی سوکھی پتیاں ہیں،
اور دعا مانگی ہے کہ ''اے راتوں کو جگنو دینے والے!سوکھی ہوئی مٹی کو خوشبو دینے والے!
تمنا اپنی ناکامی پہ کانپ اٹھتی ہے یوں جیسےبگولے میں کوئی سوکھی سی پتی تھرتھراتی ہے
میں اکھڑی دھرتی سےبھگوان مرا رس سوکھ گیا
تو مجھے مار کے خوش تھی کہ میں مر جاؤں گاسوکھی مٹی کی طرح خود ہی بکھر جاؤں گا
تمہارے سکھ پر سکھی ہوئی ہےمگر بتاؤ
دیکھنا سوکھی ہوئی شاخوں میں بھی جان آ گئیحق میں پودوں کے مسیحا ہے ہوا برسات کی
وہ گرتے پتوں کی سوکھی آہٹیہ صحرا صحرا بکھرتی حالت
کبھی پت جھڑ کا موسم خون پیتا ہے درختوں کاکبھی سوکھی ہوئی شاخوں پہ کلیاں کھلکھلاتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books