aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sum"
یاقوت پگھلتے رہتے ہیںاب اپنی گم سم آنکھوں میں
نم آنکھوں سےگم سم مجھ کو دیکھ رہے ہیں
سب بات سمجھ رہا ہے لیکنگم سم سا مجھ کو دیکھتا ہے
کس سوچ میں گم سم ہے تواے بے خبر ناداں نہ بن
گم صم رہنے پرکیسے بتلاؤں
وہ عکس جو جگہ جگہ قدم قدم ردھم پہ ہےجہان عین سر میں ہے جہان عین سم پہ ہے
خیالات پیہم میں ہر وقت گم سمدل نرم و نازک پہ ابر توہم
گھاس پہ گم سم بیٹھا ہے کیفیؔیاد کسی کی آئی ہوئی ہے
یہ حبس جو ہر سو پھیلا ہےخوشبو کا حوالہ ہو جائے
انہیں کی آنکھوں میں کھیلتی ہیںانہی کے گم سم
ہم دونوں تنہا ہوںتھوڑی دیر کو گم سم سے بیٹھیں
کب سوئے فلک دیکھاکب دشت کی تنہائی
تپسیا کے سحر میں گم سمروایتوں کے نشے میں ڈوبی
آدھے ہنس ہنس باتیں کرتےاور آدھے گم صم رہتے ہو
کیا وہ خود اپنے یہ انداز سبھی دیکھتے ہیںاتنا گم سم ہے کہ خود اپنا ہی انداز ہے تو
کاغذ گم ہیں اور کتابیںالماری میں گم صم ہیں
دیواریں دروازے دریچے گم سم ہیںباتیں کرتے بولتے کمرے گم سم ہیں
کہ میں نے اس کا مطلب آج سمجھا ہےمیں گم صم تو نہیں چپ ہوں
تو اپنے خیال کے کہرے میںلپٹی ہوئی گم سم بیٹھی تھی
ہجر و وصال کے بیچ بھی اک موسم ہوتا ہےجیسے تمہاری گم صم آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books