aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suthre"
جمنا جی کے پاٹ کو دیکھااچھے ستھرے گھاٹ کو دیکھا
صاف ستھرے دھویا موتی ہاتھ پاؤںچاہتا ہے دل کلیجے سے لگاؤں
وہ تو غسل آخری لے کر ہوئے پھر تازگی سے آشنانتھرے ستھرے اوڑھ کر اپنی سفیدی کے کفن
ہائے وہ بچپن کے دنصاف اور ستھرے سچے دن
اسے صاف ستھرے کپڑے پہنانے ہوں گےمرنے والے کی لاش کو
صاف ستھرے آنگن میںچٹکیوں سے رنگوں کی
وہ اتنے خوب صورتصاف ستھرے
ڈالے رس میں چاول ستھرےاور چلایا دھیرے دھیرے
کہ وہ صاف ستھرے لباسوں میں کس شان سے گھومتی ہےجوانی کی پوشاک میں
شہر ہوئے ہیں صاف اور ستھرےگاؤں میں بھی رونق آئی
رنگ بھری پچکاریصاف اور ستھرے کپڑے پہنے
کوسوں تک وہ تیرے میداںستھرے صاف چٹیلے میداں
اک تمنا بن کے باہر کودتی ہیںصاف ستھرے فرش پہ دم توڑتی ہے
صاف ستھرے سے بستر پہ میں سو رہا ہوںکیوں کہ پچھلے جنم سے میں نردوش ہوں
کوئی نام دے دیں گے اسے اک دنصاف ستھرے کسی رستے پہ ٹہلا کرے گی یہ
گدلے دھوئیں کی صورت میں پھیلیشیشے کے ستھرے اجلے بدن پر
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books