aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-lahad"
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
چراغ آرزو بن کرسر طاق لحد گونگی زمیں کی لب کشائی تک پکارے گا
مری تربت پہ رکھا ہاتھ کس رشک مسیحا نےرگ سنگ لحد نبض تپاں معلوم ہوتی ہے
سوئے حسین ابن علیتم باغی ٹھہرے
کل مرے پیار کی تصویر ابھر آئے گیاے مری روح چمن خاک لحد سے تیری
تم کہو زندہ گرفتار لحد ہے کہ نہیںہاں گرفتار ہوں دو چند یہ کہنا ہے مجھے
چلے مے گسارسوئے لالہ زار
ذرا نظریں اٹھاؤدیکھو سوئے آسماں
سوچ کا کوئی پرندہ بھیج کراس حد لا حد کا
غالب آتش نوا کنج لحد میں ہے خموشسوز سے دل کے بھرے نغمات میں تاثیر کون
قدم قدم پہ عقیدت سے سر ہے خم میراچلا ہے سوئے رہ معتبر قلم میرا
سوئے منزل چلومنزلیں پیار کی
سوئے صحرائے سماعت وہ اک آواز چلیاک چھری ہچکیوں کی دل پہ بصد ناز چلی
سوئے خوابیدہ سحرمطلع انوار کی سمت
لکشمی کی محبت نے دل موہ لیا اتنامنہ موڑ کے کعبے سے پہنچے سوئے بت خانہ
مطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے تو
کہاں سے آئی ہےروئے زمیں پہ ایسی چمک
تعویذ لحد ہے زبر و زیر یہ اندھیریہ دور زمانہ کے الٹ پھیر یہ اندھیر
چل اے نسیم صحرا روح و روان صحرامیرا پیام لے جا سوئے بتان صحرا
ہوا حقیقت سے آشنا تو یہ سوئے دار و رسن گیا ہےکبھی ہنسا ہے یہ زیر خنجر کبھی یہ سولی پہ ہنس دیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books