aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dke"
جس کے فرش پر تڑکے کے جیسا نور تھاٹھنڈک تھی اور آسودگی ہر سو
صبح سویرے نور کے تڑکےمنہ دھو دھا کر ننھے لڑکے
اس کے اٹھنے سے پہلے ہیپاپا جاتے ہیں تڑکے ہی
منی اٹھے گی تڑکے سویرےجھٹ پٹ نہا کر پہنے گی کپڑے
پہلے بڑی تو ہو جاؤنور تڑکے سورج کی کرنوں میں
اٹھ کے تڑکے پھر اپنی چوں چوں سےاپنے مالک کے گیت گاتی ہیں
تڑکے یہ تیار ہوئی ہےخلقت اک ہشیار ہوئی ہے
نور کے تڑکے جگانا منہ دھلانا پیار سےدیکھ کر مکھڑے کو کہنا آفریں صد آفریں
حقیقت ایک ہے ہر شے کی خاکی ہو کہ نوری ہولہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
جو طاق حرم میں روشن ہے وہ شمع یہاں بھی جلتی ہےاس دشت کے گوشے گوشے سے اک جوئے حیات ابلتی ہے
اوروں کو آٹھ سات تو وہ دو ٹکے ہی پائےاس لاج سے اسے بھی لجاتی ہے مفلسی
بے وفائی کی گھڑی، ترک مدارات کا وقتاس گھڑی اپنے سوا یاد نہ آئے گا کوئی
رات چھائی تو ہر اک درد کے دھارے چھوٹےصبح پھوٹی تو ہر اک زخم کے ٹانکے ٹوٹے
یہ نشید نوش بدن کرویہ کشید تاک وفا کی ہے
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرواپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
میرے بیاں میں یہ جو وفور سرور ہےطاق سخن وری میں جو یہ شمع طور ہے
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہوہ نو بہار ناز کہ ہے جان لکھنؤ
وقت رخصت انہیں اتنا بھی نہ آئے کہہ کرگود میں آنسو کبھی ٹپکے جو رخ سے بہہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books