aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taGaaful"
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
تغافل کی آغوش میں سو رہے ہیںتمہارے ستم اور میری وفائیں
تغافل و خمار اور بے خودی کی اوٹ میںنگاہیں اک جہاں کی ہوشیاریاں لئے ہوئے
اب جو چاہو وہ کرو رحم و کرم ہو کہ ستماب نہیں طرز تغافل کا مرے عشق کو غم
ہاں مگر تغافل میںجرأت آزما ہوتے
دف بجتے ہیں سب ہنستے ہیں اور دھوم ہے بالکلہولی کی خوشی میں تو نہ کر ہم سے تغافل
میں نے انداز تمنا کو تغافل جاناتیری بھیگی ہوئی پلکوں کا گلہ سن نہ سکا
وہ تبسم میں نہاں طنز کے میٹھے نشتروہ تکلم میں تغافل کو چھپانے کی ادا
وہ اقبالؔ جو عظمت آدمیت کا پیغامبر ہےلہو کے جمود اور دل کے تغافل کا جو نوحہ گر ہے
کون پڑھ پائے گا تحریر جبین شفافکس کو مل سکتا ہے بے وجہ تغافل کا جواز
اب قمیص کے بٹن نہیں ٹوٹیں گےتغافل کسی کا اب نہیں ستائے گا
تغافل کی سزا تم کو ملے گیبہت پچھتاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے
تمہارا ساتھ جو چھوٹا تو اب پریشاں ہےکہ اس تغافل بے جا پہ سخت حیراں ہے
پیہم تغافل سے رنجیدہ بے دلیہاں کے رسوم اور آداب سے بے خبر
سدا تم برتتے رہے ہو تغافلجفاؤں کا اک دن نہ ٹوٹا تسلسل
نہ اب شب زادگی سے کوئی شکوہنہ زمانے کے تغافل سے شکایت ہے
انداز تغافل تیور سے رسوائی کا ساماں آنکھوں میںفرقت کی بھیانک راتوں کا رنگین تصور میں آنا
مرے حق میں ترے ہلکے سے تغافل کی اداصورت سنگ گراں بار ہوا کرتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books