aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taabaan"
شمع ادب نہ تھی جب یوناں کی انجمن میںتاباں تھا مہر دانش اس وادی کہن میں
رحمت کا چمکنے کو ہے پھر نیر تاباںہونے کو ہے اس شب کی سحر دیکھ رہا ہوں
جب ضرورت سے زیادہ ناز فرماتا ہے علمعارض تاباں کے بھولے پن کو کھا جاتا ہے علم
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاںیا حلقۂ عشاق میں ہے چہرۂ تاباں
وہ تارے جن میں محبت کا نور تاباں تھاوہ تارے ڈوب گئے لے کے رنگ و رعنائی
تجھ سے تاباں جبین مستقبلاے مرے سینۂ امید کے دل
اور تاباں ہے ارض لبناںبیروت نگار بزم جہاں
ترا جسم آفت دل تیرا سینہ آفت جاں ہےتو اک زندہ ستارہ ہے جو تنہائی میں تاباں ہے
جیسے کوئی بت تراشاپنے بت کو زندگی کے نور سے تاباں کرے
ظلمت کے گھر میں جلوۂ تاباں لیے ہوئےتاریکیوں میں نور کا ساماں لیے ہوئے
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
یہ مہر تاباں سے کوئی کہہ دے کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھ لےمیں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
ہو گئی عام تو نور مہ تاباں کی طرحآہ کیوں جل نہ بجھی شمع شبستاں کی طرح
ایک جسم ناتواں اتنی دباؤں کا ہجوماک چراغ صبح اور اتنی ہواؤں کا ہجوم
ہر اک جبیں پہ درخشاں تھا نیر اقبالہر ایک فرق پہ تاباں تھا طالع مسعود
ہوتے روشن ہیں چراغ آج جہاں میں یکساںگل ہوا آج ہی پر ایک چراغ تاباں
چھپ گیا خورشید تاباں آئی دیوالی کی شامہر طرف جشن چراغاں کا ہے کیسا اہتمام
گیا راحت کدے میں مہر تاباںہوئے انوار آتش بار پنہاں
شب مہتاب بھیجشن مہ تاباں بھی ہے
وہ بارگہ خاص کی پاکیزہ عمارتتاباں تھے جہاں نیر شاہی و وزارت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books