aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taabisho.n"
چھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کانگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میں
سطور کہکشاں کی لغزشوں میںثریا کی مجلا تابشوں میں
نرم و نازک تابشوں سے ضو فگن ہے آفتابآسماں کا مطلع رنگیں ہے محروم سحاب
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے نفرت ہےان صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
جب ان کی تابش بے ساختہ سے پیپل کادرخت سرو چراغاں کو مات کرتا ہے
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
ہے طبیبوں میں نوک جھوک سداایک سے ایک کا ہے تھوک جدا
خشک ہو کر جو سمٹ جاتے ہیں بے رس اعصابدھوپ میں کھوپڑیاں بجتی ہیں تاشوں کی طرح
مردہ طبیعتوں کی افسردگی مٹا دےاٹھتے ہوئے شرارے اس راکھ سے دکھا دے
مجھے کہتی ہے تابشؔ! تم نے دیکھا میرے ہاتھوں کوبرے ہیں ناں؟
وہ کیسی ہےاسے میں نے نہیں دیکھا
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
اے علی گڑھ اے ہلاک تابش وضع فرنگٹیمز ہے آغوش میں تیرے بجائے موج گنگ
فرشتہ کہ پتلا تھا بے تابیوں کاملک کا ملک اور پارے کا پارا
ان تعریفوں، تعارفوں اور تعزیتوں کے لیےان کے پاس لرزتے ہوئے ہونٹ ہیں
اندھیری شام کے ساتھیادھوری نظم سے زور آزما ہیں
صف ماتم بچھی ہےسخن کا آخری در بند ہونے کی خبر نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books