aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taalib"
طلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھیسو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگا
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
سر پہ ڈنڈے پڑیں ہرگز نہ یہ افتاد آئےطالب علم نہ کرتا ہوا فریاد آئے
اللہ اللہ کس قدر انصاف کے طالب ہو آجمیر جعفرؔ کی قسم کیا دشمن حق تھا سراجؔ
آنے نہیں دیتی دلوں پر ہراسٹوٹنے دیتی نہیں طالب کی آس
اندھیرا اجالے پہ غالب ہواہر اک شخص راحت کا طالب ہوا
یہ تو معلوم نہیں کس کے سبب ہوتی تھیپھر بھی رہ رہ کے زمانے کی طلب ہوتی تھی
اب صاحب انصاف ہے خود طالب انصافمہر اس کی ہے میزان بدست دگراں ہے
یو ایس اے شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےطالب ایڈ سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
تا ابد آتے رہیں گےابوطالب کے بیٹے حفظ ناموس رسالت کی روایت کے امیں تھے
کون طالب ہے بھلا مایۂ بے مایہ کاکوئی جاگیر نہیں
ردائے صد زماں اوڑھے لرزتا کانپتا بیٹھاضمیر سنگ سے بس ایک چنگاری کا طالب تھا
خدا نخواستہ گنڈے لفنگے اور نہ لچے ہیںیہ طالب علم کالج کے شریفوں کے یہ بچے ہیں
تمہیں معلوم ہے تیمور کی فوجیں جس وقتاپنے دشمن پہ بڑھا کرتی تھیں
مے کشی اور آپ ہوں مطلوب و طالب کی طرحسوچتی ہوں آپ ہو جائیں نہ غالبؔ کی طرح
وہ مجاہد شہادت کا طالب راہ حق کا مسافر ہوااور جام شہادت بھی اس نے
بے ساختہ جینے کے طالب ہیںیہ دل کے بوجھ کا احوال
خدا بھی اپنی رحمت سے تمہاری جھولی بھر دے گاتم اپنی اپنی روٹی کا نوالہ بانٹتے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books