aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taapu"
گزرتے جا رہے ہیں دوسروں کو چھوڑتے پیچھےکبھی ہوتا ہے صحرا مستقر ان کا کبھی ٹاپو
اور اس ملاح کا دل نغمہ خواں ہےکتنے ٹاپو راہ میں آئے
میری منزل ہو کوئی من کا سنہرا ٹاپوگھوموں جی بھر کے طلسمی سے کسی گاؤں میں
ہر اک حیوان سرکاری کو ٹٹو جانتا ہوں میںسو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میں
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبولليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
بارہ برس تپا کے زمانہ سہاگ کاسینچا ہے تو نے باغ مرے دل کی آگ کا
کتنوں کی گاڑی رتھ ہیں کتنوں کے گھوڑے ٹٹوجس پاس کچھ نہیں ہے وہ ہم سا ہے نکھٹو
ہجرت سلطان دہلی کا سماں بھی یاد ہےشیر دل ٹیپوؔ کی خونیں داستاں بھی یاد ہے
پر اسے کیا ناسور سے نسبتتپ وہی دق کی شکل ہے لیکن
کوئی روتا نہیں اس موقع پرحلقہ در حلقہ نہ آہن کو تپا کر ڈھالیں
اب بھی کھیت گندم کےتیز دھوپ میں تپ کر
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
اہل دل جو آج گوشہ گیر و سرمہ در گلواب تنا تا ہو بھی غائب اور یارب ہا بھی گم
ٹیپوؔ اور جھانسی کی رانی کی ہار نہیں ہےسن ستاون کی جنگ آزادی کی ہار نہیں ہے
کوڑھ تھا اس کو تپ دق تھا؟ نہ جانے کیا تھا؟یا بڑھاپا ہی تھا شاید۔۔۔
سانس تپ چکےاور مٹی مجھے بلا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books