aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabaho"
جن کی بلندی سے تھی رفعت گردوں خجلہیں وہ رواق بلند آج تباہ و خراب
ناچار و تباہ و زار و بیماررسوا و ذلیل و خوار و ابتر
رکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کےسارے منصوبے
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
یاں تک نظر سے اس کو گراتی ہے مفلسیجس وقت مفلسی سے یہ آ کر ہوا تباہ
اب اس کے واسطے خود کو نہ یوں تباہ کرواب امتحاں کی تمنا سے فائدہ کیا ہے
سرزد ہوئے تھے مجھ سے خدا جانے کیا گناہمنجدھار میں جو یوں مری کشتی ہوئی تباہ
ساز دولت کو عطا کرتی ہے نغمے جس کی آہمانگتا ہے بھیک تابانی کی جس سے روئے شاہ
ہو لب پہ نغمۂ مہر و فا کی تابانیکتاب دل پہ فقط حرف عشق ہو تحریر
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رساساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
زمیں سے تا مہ و انجم سکوت کے مینارجدھر نگاہ کریں اک اتھاہ گم شدگی
تباہی کی ہوا اس خاک رنگیں تک نہ آئی تھییہ وہ خطہ تھا جس میں نو بہاروں کی خدائی تھی
ہر طرف شور آہ و بکا ہےاور میں اس تباہی کے طوفان میں
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
تباہی کے فرشتے جبر کے شیطان حائل ہیںمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اور یہ عہد کیا تھا کہ بہ ایں حال تباہاب کبھی پیار بھرے گیت نہیں گاؤں گا
اسی اک ذرے کی تابانی سےکسی سوئے ہوئے رقاص کے دست و پا میں
شباب کے اولیں دنوں میں تباہ و افسردہ ہو چکے تھےمرے گلستاں کے پھول جن سے فضائے طفلی مہک رہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books