aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talaffuz"
چھوڑا ہے جب سے اس کو تلفظ بگڑ گیایہ ہر زباں کا جزو بیاں اور شان ہے
کوئی دوغلا پنتلفظ کی ''غلطی''
میرا تلفظ میری زبانمیری جہالت میرا گیان
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھنتنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
سیارہ رات کی زلفیں ہیں رسمسائی ہوئییہ رنگ تاروں بھری رات کے تنفس کا
جس کے خون گرم سے بزم چراغاں زندگیجس کے فردوسی تنفس سے گلستاں زندگی
''جب نگاہوں میں چمک ہولفظ جذبوں کے اثر سے کانپتے ہوں اور تنفس
رات کا نرم تنفس مجھے چھو جائے گادودھیا پھول چنبیلی کے مہک اٹھیں گے
بس اک اپنے تحفظ کے لیےدنیا کو کتنا بے تحفظ کر دیا تم نے
امن اور تحفظ سے شاد پھر رہیں ہم سبنفرتیں نہ بانٹیں اب ملک قوم اور مذہب
یہاں تو اپنی صدا کان میں نہیں پڑتیوہاں خدا کا تنفس سنائی دیتا ہے
اپنی سہمی ہوئی منزل کے تحفظ کے لیےرہ گزاروں میں دھواں چھوڑ دیا جاتا ہے
جب ہونٹ خشک ہوں اور دشوار ہو تنفساحباب اپنے منہ میں ٹپکائیں تیرا پانی
دامن کوہ میں بکھرے ہوئے کھیتلہلہاتے ہیں تو دھرتی کے تنفس کی صدا آتی ہے
عدم تحفظ کے پنجرے میںتیسرے درجے کے قیدی کی حیثیت سے
میرے لیے یہ منزل وعدہخلد تحفظ قصر رفاقت
ترے تنفس کے پیش و پس پرلبوں کی لغزش گواہ جیسے
مسلم سے تنفر اور کفار سے یارانہآخر یہ قلا بازی کیوں کھا گئے مولانا
وہی سانس لینے کو جینے کو بے مہر آب و ہوا ہےوہی زندگی ہے وہی اس کے چاروں طرف بے تحفظ ردا ہے
یہ ہاتھ میرے لیے تحفظ کا استعارہیہ ہاتھ میرے لیے جہاں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books