aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talte"
پیش آئے جانے کتنے جاں گسل لمحے مگرخود بہ خود ہی وہ خدا کے فضل سے ٹلتے رہے
شیخ چلی بھوک بڑھتی ہی جا رہی ہےسننے والے اس کی بات اب ہنسی میں نہیں ٹالتے
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیایہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
اس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کیپھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیںجو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلےہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
آج تک سرخ و سیہ صدیوں کے سائے کے تلےآدم و حوا کی اولاد پہ کیا گزری ہے؟
یہاں پر مات ہوتی ہےکبھی اک چال ٹلتی ہے
جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہیہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے
آنے والی ہر ساعت بھی میری ہوگیتیرے تپتے عارض کی دوپہر ہے میری
تیرے نغمات ترے حسن کی ٹھنڈک لے کرمیرے تپتے ہوئے ماحول میں آ جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books