aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaa.nche"
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
کہیں جنوں کہیں تہذیب کے طمانچے ہیںسنبھال میرا سبک ہدیۂ غم ادراک
رخ پہ طمانچے لگتے ہیںدرد کے صحرا میں اک لڑکا جو کل تک اک بچہ تھا
دماغوں میں پکتے ہوئے گرم لاوے کے آگےطمنچے سے اگلے ہوئے گرم سیال سیسے کی اوقات کیا ہے
تمہیں خرید رہے ہیں ضمیر کے قاتلافق پہ خون تمنائے دل کی لالی ہے
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانبتمنائے دلی آخر بر آئی سعی پیہم سے
جو دوسروں سے میں کہہ نہ پایاحرام کیا ہے حلال کیا ہے یہ سب تماشے ہیں مفتیوں کے
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
رنگ آسودگی کے تماشے کہاںجھٹپٹا ہے یہاں رہ گزر رہ گزر
نٹ بنجارن سنیاسی اور کھیل تماشے والے لوگکھنڈر ویرانہ جلتی دھوپ پھولی سرسوں دھان کے کھیت
سڑکوں پہ بے شمار گل خوں پڑے ہوئےپیڑوں کی ڈالیوں سے تماشے جھڑے ہوئے
ہر بات کے تماشےہر بات پر جھگڑنا
تربوز کو دیکھو تو ذرا سی ہے بیلقدرت نے دکھائے ہیں تماشے کیا کیا
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
دائرے سمٹتے ہیںرقص کے تماشے میں
اسے بھی وقف تمنائے یار کر دینا!نثار جلوۂ گل جان زار کر دینا!
(بہشت رکھ لو ہمیں خود اپنا جواب دے دو!)جسے تمنائے وصل معنیٰ
اک تماشے کی طرح وقت پہ عریاں ہوتےاپنی خواہش کو سر بزم نہ رسوا کرتے
پھر اچانک ایک درد نے جیسے طماچہ مارانہ جانے کہاں سے ہمت کا سیلاب آیہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books