aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tamaashaa.ii"
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
خوش گوار موسم میںان گنت تماشائی
سب مرے تماشائیسامنے کی کھڑکی سے
اور کشش کے تانے بانے ٹوٹ چلے ہیںکون تماشائی ہے؟ میں ہوں۔۔۔ اور تماشا
کیا بتائیں کہ تری بزم میں کیا کیا دیکھاایک آئینے میں دنیا کا تماشہ دیکھا
میں بھی انجان ہوں، اک عام تماشائی ہوںراہ چلتے ہوئے ان دوسرے لوگوں کی طرح
ایسی خاموشی ایسی تنہائیخود تماشا ہے خود تماشائی
اٹھو کہ وقت ختم ہو گیاتماش بینوں میں تم آخری ہی رہ گئے ہو
مرے دیار کہاں تھے ترے تماشائیکہ دیدنی تھا مرا جشن آبلہ پائی
میں جانتا تھا مرے قبیلے کی خیمہ گاہیں جلائی جائیں گی اور تماشائیرقص شعلہ فشاں پر اصرار ہی کریں گے
میں کسی آزر گمنام کا بت ہوں شایدجس کی قسمت میں کوئی چشم تماشائی نہیں
اوک اٹھائی تو تماشائی سنبھل کر بولےرقص کا یہ بھی اک انداز ہے اللہ اللہ
ایک گرتی ہوئی دیوار نظر آنے لگےشب کے بے روح تماشائی کو
جب کسی کے گیسوئے پر خم کی سودائی تھی تواور لب ساحل پہ روضہ کی تماشائی تھی تو
روشنی بن کر خوشی ہر سمت ہے چھائی ہوئیایک خلقت جس کے جلووں کی تماشائی ہوئی
ہم تماشائی نہیں کھیل کے کردار بھی ہیںاپنے کردار کے زنداں میں گرفتار بھی ہیں
خود تماشہ ہے تماشائی بھی
کاندھے پر اپنے کرموں کی صلیبدور سے تماشائی میرے حبیب
نہ ہی میں اس لیے بنا تھامیں تو ایک خاموش تماشائی ہوں
کسی بے پیرہن کو سڑکوں پہ لاتا ہےنمائش کر کے لوگوں کو تماشا بھی دکھاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books