aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tane"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
تمہارے تنے کی متانت اور قوتدھوپ اور بارش تمہیں اپنے تحفوں سے نوازتی رہے
اور کشش کے تانے بانے ٹوٹ چلے ہیںکون تماشائی ہے؟ میں ہوں۔۔۔ اور تماشا
تری زلفوں کی وسعت اس جہاں کی انتہاؤں سے پرے تک ہےتری گردن کسی جنت کے پاکیزہ درختوں کے تنے کو دیکھ کر ترشی گئی ہے
اس سے پہلے کہ مرے بیٹے کا مضبوط بدنتن مفلوج میں شکتی بھر دے
لیکن تنے ہوئے نیزوں نےمیرے جسم کو یوں برمایا
مگر یہ نگاہوں کے آگے جو رسی تنی ہےاسے دیکھ سکتے ہو، اور دیکھتے ہو
میں نے کیا کچھ نہ کیا حسن کی عظمت کے لئےکون سے دکھ نہ سہے کون سے طعنے نہ سنے
آخر شب کا گریہاس کے تانے بانے کا حصہ ہے
انہیں تو موت آنا ہی نہیں ہےوہی طعنے
اس سے شکوے شکایتیں سن کرطعنے دیتی ہے ہم کو ساس بہت
ان کی ہستی کا پیراہنمیری سانس کے تانے بانے
تنے لوگوں کے تیور دیکھاسی دھرتی پر سویا پوت
تن کشتگاں سے کفن کھینچ لیتاآخر کار پکڑا گیا
جالے تنے ہوئے ہیں گھر میں کوئی نہیں''کوئی نہیں'' اک اک کونا چلاتا ہے
پگڈنڈی جگ مگ منڈی ہے بانسوں پر تنبو تانے ہیںکچھ نئے نویلے ہوٹل ہیں کچھ ریستوران پرانے ہیں
بضد قائم ہےوہ درختوں کے تنومند تنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books