aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaddus"
میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریبتم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو
ایک مستقبل زریں کی تجارت کے لیےتو محبت کے تقدس کو بھی ٹھکرائے گی
گزر گئی ہے تقدس میں زندگی میریدل اہرمن سے رہا ہے ستیزہ کار مرا
تقدس حور کے جیساسراپا نور کے جیسا
دل پذیریٔ اذاں دل داریٔ ناقوس دیرصحن مسجد کا تقدس پرتو فانوس دیر
گرو نانک جسے کہتے ہیں وہ اک مرد کامل تھاکہ اس کے پاس سینے میں تقدس آفریں دل تھا
کتنی ناپاک نگاہوں نے لٹیروں کی طرحمیرے احساس سے چھینا ہے تقدس کا حجاب
ہمیں معری کی روح کا اضطراب دے دو(جہاں گناہوں کے حوصلے سے ملے تقدس کے دکھ کا مرہم)
مجھ میں مریم کا تقدس تھا تو سیتا کا وقارکر دیا زر نے مجھے رونق حسن بازار
تو مقدس ہےترے گرد تقدس کا حصار
قوت یک شب کے تقدس میں سمو سکتی ہےکاش تو حیلۂ جاروب کے پر نوچ سکے
جیسے ممتا کا تقدسخون کا اک ایک قطرہ دے کے بھی
تری ہستی کو راز دو جہاں معلوم تھا گویافرشتوں کا تقدس تھا ترے حسن تکلم میں
ہے یہ احباب کو اصرار کہ ہولی کھیلوںتوڑ دوں آج تو میں زہد و تقدس کا فسوں
اب نہ احساس تقدس نہ روایت کی فکراب اجالوں میں نہ کھاؤں گی میں ظلمت کے فریب
جو بہت سے آنسوؤں کے بعد ملتی ہےتقدس سے بھرا کردار
تقدس پیار کی بہتی ندی ہےوفا ایثار قربانی کا جیتا جاگتا پیکر
ہماری خواہش تکرار کی دیرینہ عادت سےوہ معبد ساز بت گر اپنی ہستی کے تقدس میں
جن کے تقدس نےفن کا روپ لے کر
تری حیا سے تقدس ہے آدمیت کاکیا ہے تجھ کو سرافراز جذب غیرت نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books