aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tareekh e"
حسب نسب ہے نہ تاریخ و جائے پیدائشکہاں سے آیا تھا مذہب نہ ولدیت معلوم
وہ جانتا تھاکہ تاریخ اقوام عالم میں
کہ میں ہوں وارث تاریخ عصر انسانیقدم قدم پہ جہنم قدم قدم پہ بہشت
کون تاریخ کشت و خوں کو پڑھےبے بسی گیت بنتی رہتی ہے
ہم راقم تاریخ نو
میں تاریخ و تہذیب ہندوستاں ہوںمیں ہندوستانی ہوں رشک جہاں ہوں
جمالیات بدلتے ہیں ماہ و سال کے ساتھجمالیات میں تاریخ فکر انساں ہے
یہی تاریخ چمن ہے یہی تاریخ بہارپہلے دو چار ہی پھولوں پہ نکھار آتا ہے
زباں عظیم ہے ماؤں کی لوریوں کی طرحزباں تسلسل تاریخ زندگانی ہے
سیکڑوں جاں سوختہ انسانوں کااب وہ تاریخ زبوں
رموز ہستی کے پیچ و خم تیرے گیسوؤں کی شکن شکن میںکتاب تاریخ زندگی کے ورق ورق پر تری کہانی
اہل وفا کے دیس میںتاریخ نو کی ابتدا
ہم سے ہی تاریخ وطن ہےباقی ہر اک نقش کہن ہے
اپنی تاریخ کا انصاف بجا لاتے ہیںرسم اندیشہ کی تاریخ مکافات
تاریخ ہند میں وہ بڑا کام کر گئےجو مصیبت انہیں پیش آئی
پہلے یہ بتاؤ جھجھنے کی تاریخ پیدائش کیا ہےمیں کوئی نقاد ہوں جو تاریخ دہراتا پھروں
پاپا میاں زمانے میں کیا نام کر گئےتاریخ ہند میں وہ نیا کام کر گئے
دھوپ کی آتشیں چادر میں جھلستا ہوا جسمکتنی صدیوں سے ہے تاریخ تشدد کا جمال
مادی تاریخ عالم جس کی تالیف عظیمتاس کیپٹال ہے یا زیست کا لب لباب
تاریخ جنوں خون سے کی ہم نے نگارشآفاق ہیں ہر مسند ارشاد ہے ہم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books