aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "terah"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
نام میرا ہے گل بادشاہعمر میری ہے تیرہ برس
تین سو تیرہ کی تعداد ہے کس گنتی میںفکر پہ دائرہ کن خندقیں کھودی جائیں
تین سو تیرہ بنا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھااپنے کرتب دکھا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھا
صفو بولی میرے تیرہتم سے ایک زیادہ رکھا
اور اس کی عمر تیرہ برس سے زیادہ نہ تھیسیلاب نے اس کے پاؤں چھو لئے اسے پھر بھی یقین نہیں آیا
اتی روئی اتنا ڈھیرہو گئی بارہ تیرہ سیر
میں ایک نعت کہوں سوچتا ہوں کیسے کہوںمیں تیرہ صدیوں کی دوری پہ ہوں کھڑا حیراں
تئیس بائیس ان کے پیچھے تیرہ بارہمیرے گاؤں کا چوبارا۔۔۔
کیوں ہوتا ہے نو دو گیارہتین تیرہ اور نو اٹھارہ
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
پاک ہے گرد وطن سے سر داماں تیراتو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
تیرا ستواں جسم ہے تیرابول کہ جاں اب تک تیری ہے
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books