aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teshe"
تم کیا جانوخواب سفر کی دھوپ کے تیشے
جگر سے نوچے ہیں اور ہر اککا ہم نے تیشہ بنا لیا ہے
تیشے کا ہنر قلم کو بخشےجو قیس کو کوہ کن بنائے
جن کی سانس کا ہر جھونکا تھا ایک عجیب طلسمقاتل تیشے چیر گئے ان ساونتوں کے جسم
نئے شوالے میں جا کر کسی کے تیشے نےبہت سے بت تو گرائے بہت سے بت نہ گرے
تم اپنے تیشے اٹھا کے لاؤمیں لے کے اپنی کدال نکلوں
میرا منصب ہے حصول شیریںوصل شیریں کے لیے تیشہ اٹھاتا ہوں میں
میں ایک تیشہ بدست انساںمجھے خرابوں کی جستجو ہے
پھر خواب کے تیشے لائیں گےتعمیر محبت کرنے کو
جن کے تیشے نے تھے کاٹے جہل کے کوہ گراںجن کی ہمت نے بسائی تھیں یہاں پر بستیاں
مرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہےمرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہے
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہاسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
جوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگیبندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آب
صد خارہ و یک تیشہاے عشق جنوں پیشہ
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books