aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thamii"
پہلے پیار سے تھامی کلائیبعد اس کے ہولے ہولے پہنایا
ابو لہب نے یہ رنگ دیکھا لگام تھامی لگائیمہمیز ابو لہب کی خبر نہ آئی
چاروں جانب اشکوں کی اک برف جمی ہےسانس تھمی ہے
ہر ایک جنبش تھمی رہے گیزمین زادے کہ انتباہ خدا کی مرضی سمجھ چکے ہیں
لہو کی بارش تھمی تو دیکھا کہ ایک انسانزمیں کے لوگوں سے کہہ رہا ہے
تھمی ہوئی ہے دیر سے بارشدیر سے اک کاغذ کی کشتی
جس نے ہاتھ میں کپڑے کی اک گڑیا تھامی تھیمٹھی میں اک ٹافی تھی جو اس نے کھانی تھی
مجھے اپنے مرقد پہ ہنسنے کا موقع ملاابھی برف باری تھمی ہے
کہ جن کے کارن یہ نظم میری تھمی ہوئی ہےبڑھی نہیں ہے وہیں پہ کب سے رکی ہوئی ہے
ہوا تھمی تو پھول خوشبوؤں میں قید ہو گئےدرخت اپنی جھولیوں کو سانحوں سے بھر گئے
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبراس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
گزرتا ہےوہ تھما ہے
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکیاب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ
دل کی دھڑکن ڈوب کے رہ جاجاگی نبضو تھم سی جاؤ
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیںرلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
وہ تھم گیا تھاٹھٹھک گیا تھا
ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہےمیری جان پر آن بنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books