aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiikhe"
تیکھے تھپیڑوں سے دروازے کے طاق کھلتے رہیں بند ہوتے رہیںپھڑپھڑاتے ہوئے طائر زخم خوردہ کی مانند میں دیکھتا ہی رہا ایک آیا
نہیں میرا آنچل میلا ہےاور تیری دستار کے سارے پیچ ابھی تک تیکھے ہیں
بھیگے بھیگے موسم میں وہتیکھے نقش اور نینوں والی
اور تیکھے انداز میں یوں گویا ہوتا ہےجنس زدہ لوگوں میں گھر کر زندہ رہنا
کسی تیکھے مصور کا حسیں شاہکار تھی وہاس کے خد و خال ایسے تھے
قلم کی دنیا میں تنقید کی نمائش ہونہ تیکھے لہجے کڑے تیوروں کے ساتھ آئے
نشتر نشتر نیم نگاہیخنجر خنجر تیکھے آبرو
غصہ سے چوں چوں چوں کر کے اپنے تیکھے دانت دکھائےکپڑے کٹ جانے کے ڈر سے اب تو درزی جی گھبرائے
تیکھی نظریں ہوں ترش ابروئے خم دار رہیںبن پڑے جیسے بھی دل سینوں میں بیدار رہیں
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
وہ بیٹھی تھی تکیے پہ کہنی ٹکائےخیالات پیہم میں کھوئی ہوئی سی
اک دعوت میں آج ملیں گے تکے اور پلاؤمرغی کے پائے کا سالن بیگن کا آچار
وہ جوں ہی بازو پہ سر ٹکائےتو خواب نیندوں میں گھل کے آئیں
کھانے پینے کا کوئی نہیں ہے نظامتیر تکے پہ چلتا ہے سب ان کا کام
تیکھی اتنی منہ جل جائےتجھ کو کتنے لوگ نہ کھائے
تجھ کو کتنے قیمتی شربت پلاتا رہ گیاتجھ کو رانی کھیت کے ٹیکے لگاتا رہ گیا
نظموں کے تیکھا پن میںغزلوں کی رعنائی میں
ہو اندھیرا یا روشنی تیکھیرات ہو دن ہو شور یا چپی
بوڑھے بوڑھے بھی کھڑے تکتے ہیں لکڑی ٹیکےبند ہیں راستے اور راہ گزر ہولی میں
گرما گرم پکوڑے چٹنی پھر املیوں کیآلو بڑے مزے کے مرچیں بھی تیز تیکھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books