aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiir"
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
مثل پیراہن گل پھر سے بدن چاک ہوئےجیسے اپنوں کی کمانوں میں ہوں اغیار کے تیر
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
''فرار ہوں میں کئی دنوں سےجو گھپ اندھیرے کی تیر جیسی سرنگ اک کان سے
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
میں سانس لوں بھی تو کیسے کہ میری سانسوں میںتمہاری ڈوبتی سانسوں کے تیر چبھتے ہیں
دن پگھلتا ہے اسی طرح سروں پر اب تکرات آنکھوں میں کھٹکتی ہے سیہ تیر لیے
وہ تیر ہو ساگر کی رت چھائی ہو پھاگن کیپھولوں سے مہکتی ہو پروائی گھنے بن کی
اپنی دولت کو جگر پر تیر غم کھاتے ہوئےدیکھتا ہے ملک دشمن کی طرف جاتے ہوئے
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
وقت کے ترکش میں جو تیر تھے کھل کر برسے ہیںزرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے
تیر اک دل میں آ کے لگتا تھاآتی تھی جب ایودھیا کی ہوا
جاگ اس شب جو مے خواب ترا حصہ تھیجام کے لب سے تہہ جام اتر آئی ہے'
دل کش چراگاہیں تریڈھوروں کے جن میں کارواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books