aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toham"
سرت گردم توہم قانون پیشیں ساز دہ ساقیکہ خیل نغمہ پردازاں قطار اندر قطار آمد
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکیاب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ
دل کی دھڑکن ڈوب کے رہ جاجاگی نبضو تھم سی جاؤ
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیںرلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
وہ تھم گیا تھاٹھٹھک گیا تھا
اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لےزندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
درد تھم جائے گا غم نہ کر، غم نہ کریار لوٹ آئیں گے، دل ٹھہر جائے گا، غم نہ کر، غم نہ کر
جو مٹی کھانے پہ مجھ کو کبھی نہ پیٹ سکینہ ہاتھ تھام کے مجھ کو کبھی گھسیٹ سکی
دھڑکنیں رکنے سے ارمان نہیں مر جاتےسانس تھم جانے سے اعلان نہیں مر جاتے
ہاں تھام محبت کی گر تھام سکے ڈوریساجن ہے ترا ساجن اب تجھ سے تو کیا چوری
ہاتھی دیکھے بھاری بھرکمان کا چلنا کم کم تھم تھم
دامن دل کو تھام لیتی ہےکتنی گستاخ ہے تمہاری یاد
تھک گئی دکھ سہتے سہتےتھم گئے آنسو بہتے بہتے
تو تھم گئیں لبوں پہ مسکراہٹیں شریر سی
جو ترستی ہی رہیں رنگ اثر کی خاطراور ٹوٹا ہوا دل تھام لیا کرتی ہے
تو نے سدا قیس کا بہلایا دلتھام لیا جب کبھی گھبرایا دل
ایک لمحے کو قدم تھم سے گئے ہیں میرےپھر بھی اس عرصہ گہ جہد مسلسل سے مجھے
دوستو ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنمتھم گیا شور جنوں ختم ہوئی بارش سنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books