aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tole"
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
تولے ہوئے ہے تیغ و سناں حس بے نقابناوک فگن ہے جلوۂ پنہان لکھنؤ
ذرا سی عمر میں کرتے ہوں مجھ کو متأثرمحلے ٹولے کے گمنام آدمیوں کے
انصاف کا ترازو جو ہاتھ میں اٹھائےجرموں کو ٹھیک تولے
اک بار پھر سے تولےمجرم کے ظلم کو بھی
جہاں گردوں کے چھوٹے چھوٹے یہ ٹولےہزاروں سال سے گردش میں ہیں
اہرمن پھرتا ہے جب اپنا دہن کھولے ہوئےآسماں سے موت جب آتی ہے پر تولے ہوئے
کندے تولے برسیں گےاب آہن ٹھنڈا پڑ جائے گا
کوئی دلاتی ہے ساتھن کو یار کی سوگندکہ اب تو جامہ و انگیا کے ٹولے ہیں سب بند
چوں چوں کرتی پر تولے اڑ جاتی ہےدھندلا دھندلا داغ سا بنتی جاتی ہے
بکرا پیارا پیاراپنجرے میں پر تولے
اڑے جاتے ہیں پر تولے ہوئے یہ اجنبی لمحےخدا معلوم کس عالم میں مستقبل ملے ہم کو
تو میں نے یہ تجسسعقل کے میزان میں تولے
مرغی نہیں مرغی ہٹے میںکولہو نہیں کولہو ٹولے میں
دلائل کو تولے بغیرترکھان کی دکان میں
مجبوریوں کے آجرلئیم سوداگروں کے ٹولے
جیسے جسم میں جان پر تولے ہر آنپر تولے ہر آن ایک پرند مہان
چہکے وہ پرندے وہ مرغان سحر بولےاڑنے کے لئے اب وہ تیار ہیں پر تولے
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books