aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuul-e-amal"
ہوتی نہیں رسائی امید کے افق تکطول امل نے اس کو اک جال میں پھنسایا
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
طول و عرض قبر سے یہ صاف چلتا ہے پتاگورکن آئے تھے اطراف بلوچستان سے
ایک ہی چیخ ہے فرقت کے بیابانوں میںایک ہی طول الم ناکی ہے
عام تخمینے کے رو سے ان کی تعداد و شمارطول و عرض ملک میں تھی دو کروڑ اکسٹھ ہزار
ہم تصوف کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں،
تو سمجھتا ہے جسے منزل ایثار و عملوہ ابھی تشنۂ تکمیل سفر ہے اے دوست
مٹ گئے قصہ ہائے فکر و عمل!بزم ہستی کے جام پھوٹ گئے
خستۂ کشمکش فکر و عملتجھ کو ہے حسرت اظہار شباب
رہ پر خار عمل میں جو پا مرد رہے وہ انساں ہےساحل سے اسے کچھ کام نہیں جو واقف عشرت طوفاں ہے
محبت نغمۂ روز ازل ہےمحبت قاضیٔ شہر عمل ہے
دلوں میں شمع یقین و عمل جلاتے ہوئےقدم قدم پہ نئے ولولے جگاتے ہوئے
آئے اور چل بھی دیےطول المناک کی دہلیز پہ
مری زمیں کاطول و عرض ناپنے کے ساتھ ساتھ
خیال و شعر کی دنیا میں جان تھی جن سےفضائے فکر و عمل ارغوان تھی جن سے
کام کرنے کے بہت سے ہیں جو کرنا چاہیںاب بھی یہ دائرۂ سعی و عمل تنگ نہیں
یہ میرے خوابوں خیالوں کی اپسرا جس میںنگاہ فکر و عمل تیر کی کماں کی طرح
وہم کو در حقیقت سے سجایا میں نےمشعل راہ عمل کن کو بنایا میں نے
ہم معرا ہو کے ان اوصاف سے پستی میں ہیںدولت علم و عمل کھو کر تہی دستی میں ہیں
مجھے یہ وہم کسی ماہتاب کی ٹھنڈکلہو سے گرمئ فکر و عمل نچوڑ نہ لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books