aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaa.ii"
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
جب ایک انوکھی دنیا کی بنیاد اٹھائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
ہستی کے اٹھائی گیروں کیہر چال الجھائے جاتے ہیں
نظر اٹھائی مگر ایسی بے یقینی سےکہ جس طرح کوئی پیش نظر ملے نہ ملے
کس نے دیوار تفاوت کی اٹھائی لوگوکیوں سمندر کے کنارے پہ ہیں پیاسے سارے
سختی سہی نہیں کہ اٹھائی کڑی نہیںدنیا میں کیا کسی پہ مصیبت پڑی نہیں
یہاں سے دوستی کی کتنی تعمیریں اٹھائی ہیںرفاقت کی حیات افروز دنیائیں بسائی ہیں
ترے فراق کی یہ ٹیس ہے اٹھائی ہوئیسکوت نیم شبی گہرا ہوتا جاتا ہے
آنکھ اٹھائی تو یہ دیکھا کہ زمیں ہلتی ہےجس جگہ شے کوئی رکھی ہے وہیں ہلتی ہے
لطف کر اے نگۂ یار کہ غم والوں نےحسرت دل کی اٹھائی نہیں تمہید اب کے
نہا دھو کے کپڑے بدلتے ہوئےاٹھائی کتاب اور چلتے ہوئے
آنکھ اٹھائی تو موتی سے برسا گئیسانس لی تو ہر اک شے میں جان آ گئی
آنکھیں اٹھائی ہی نہ تھیںاور لب کبھی کھولے نہ تھے
اٹھائی مرے واسطے سخت محنتاگر دے خدا مجھ کو عمر اور دولت
فرش مرمر پہ گری گر کے اٹھی اٹھ کے جھکیخشک ہونٹوں پہ زباں پھیر کے پانی مانگا
اور ریت کے ذروں کی طرحزمین سے اٹھائی نہیں جاتی
طلائی زیور سے اور چمکی عروس منظر کی دل ربائیاٹھا جو سورج تو دھوپ نکلی حسینۂ صبح کھلکھلائی
یونہی اٹھائی گئی بحث جب زباں کے لیے''سخن بہانہ ہوا مرگ ناگہاں کے لیے''
کیسا کیسا رہا ہوں مضطرکتنی کتنی اٹھائی زحمت
جس وقت مہار اٹھائی تھی میرا اونٹ بھی پیاسا تھامشکیزے میں خون بھرا تھا آنکھ میں صحرا پھیلا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books