aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThne"
جب کھنک اٹھتی ہیں سوتی لڑکیوں کی چوڑیاںآہ بن کر اٹھنے لگتا ہے کلیجہ سے دھواں
جھوم اٹھتے ہیں فرشتے تک ترے نغمات پرہاں یہ سچ ہے زمزمے تیرے مچاتے ہیں وہ دھوم
جبین شام جوانی تھی جگمگائی ہوئیہو جیسے بت کدہ آذر کا بول اٹھنے کو
جسم سے اوپر اٹھنے کی اک خواہش تھیشہوت اور جبلت کی تاریکی میں
ہر اندھیرے کو تمنا ہے سلگ اٹھنے کیہر خموشی کو صدا بننے پہ اصرار ہے آج
نیلم و یاقوت سے شعلے بھڑک اٹھنے کو ہیںسرخ دیناروں میں انگارے دہک اٹھنے کو ہیں
بادباں کے اٹھنے سےطوفاں کے بیچ جانے سے
اٹھنے والے میٹر کی پرواہ کرنافضول سا لگنے لگے
ہر نفس کے ساتھ دل سے جب دھواں اٹھنے لگابادلوں سے چھن کے اب ٹھنڈی ہوا آئی تو کیا
یہ دیکھو بڑھنے ہی والی ہے جیسے گاؤں کی شامیہ جیسے اٹھنے ہی والا ہے گاؤں کا بازار
جیسے خطرے میں میرا وجود ہومیں اٹھنے والی تھی
مری آنکھیں تہی گلدان کی صورت منڈیروں پرگلی سے اٹھنے والی گرد کو تتلی بتاتی ہیں
جاگ اٹھنے کو ہے اب خوں کا تلاطم دیکھوملک الموت کے چہرے کا تبسم دیکھو
آگ سے اٹھنے والا اک اک شعلہ کالاکالے کی بے بسی بھی کالی
اس کے اٹھنے سے پہلے ہیپاپا جاتے ہیں تڑکے ہی
یکایک میں نے کروٹ لیاور آنکھیں کھول کر اٹھنے کی کوشش کی
دیکھتے دیکھتے جسم سے اٹھنے والی مہکسارے کمرے میں بھر جائے گی
ڈوبتے دل نے دعا مانگی کی کچھ اور جیےیک بیک آندھیاں اٹھنے لگیں ہر جانب سے
اپنے آپ کو تھکا کر گرا سکتی ہوںکبھی نہ اٹھنے کے لیے
دل جو خواہش کے بوجھ سے بوجھل ہل ہی نہیں سکتے تھےمیں لایا ہوں دل سے اٹھنے والی سرد ہوا کی پھانک زمیں کی خالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books