aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ubharne"
میرے بے چین خیالوں پہ ابھرنے والیاپنے خوابوں سے نہ بہلا میری تنہائی کو
دل نوازی کا جذبہ ابھارا گیانوجوانی کا چہرہ نکھارا گیا
پرفشاں ہے جذب پنہاں ابھرنے کے لئےمضطرب ہے ذرہ ذرہ رقص کرنے کے لئے
جس قدر کوشش کروںباہر نکلنے کی ابھرنے کی
جلوۂ حسن کو کچھ اور ضیا ریز کرواپنے سینے سے ابھرنے والے
کرب ماضی کے گراں بوجھ سے ڈوبی نبضیںلاکھ چاہیں پہ ابھرنے کا گماں لا حاصل
بدلے کتنی تقدیریںتحریریں ان کے ابھرنے
ذہن میں گونج اٹھی تیری کھنکتی آوازتیری تحریر نگاہوں میں ابھرنے سی لگی
گول گول لہروں میںڈوب کر ابھرنے کا
وقت ساکن تھا یا لمحہ تھا کوئی ٹھہرا ہواذہن میں سمٹی ہوئی سوچ ابھرنے سی لگی
دور کھیتوں میں خاموش لوگوں کو رخصت کیااک نئی موج پھر سے دریدہ بدن میں ابھرنے لگی
دکھ کے دنوں میں سورج کے رستے پر چلنااس کے ڈوبنے ابھرنے کے منظر پر غور کرنا
زبان ملتی ہے اظہار آرزو کے لئےمحبتوں کے ترانے سنائے جاتے ہیں
دب گئے مٹ گئے مغرور ابھرنے والےنام سن سن کے ترا ڈرتے تھے ڈرنے والے
اب نئے سال کاسرخ سورج ابھرنے تو دو
دل کے اندر ابھرنے لگتی ہےدھند میں ڈوبے شہر کی
ابھرنے کے لئےپھر بکھرنا ہے
تصویر ابھرنے لگتی ہےپھر میرا گلا رندھ جاتا ہے
جوش ابھرنے کا ہو کاش اتنا ہی اہل عصر میںجس قدر پیہم چمک ہے کرمک شب تاب میں
وہجس کے ابھرنے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books