aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uljhe"
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
آؤ میں الجھے بال سنواروںمجھ سے کوئی کام تو لے لو
ان قمیضوں میں ان الجھے ہوئے رومالوں میںاس کے بالوں کی مہک آج بھی آسودہ ہے
میرے بکھرے ہوئے الجھے ہوئے بالوں میں کوئیانگلیاں پھیرتا جاتا ہے بڑے پیار کے ساتھ
کیا بچے سلجھے ہوتے ہیںجب گیند سے الجھے ہوتے ہیں
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھےمگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوالواں جائیں یا نہ جائیں نہ جائیں کہ جائیں ہم
جب تجھ سے نہ سلجھیں ترے الجھے ہوئے دھندےبھگوان کے انصاف پہ سب چھوڑ دے بندے
دیواروں کے اس جنگل میں بھٹک رہے انساناپنے اپنے الجھے دامن جھٹک رہے انسان
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھےبے رس شاعری کرتے ہو
باڑھ کے تارباڑھ کے تاروں میں الجھے ہوئے انسانوں کے جسم
کہ وہ بھی ذرااپنے الجھے ہوئے ذہن کی
کوئل کے رسیلے گیت سنے لیکن یہ کبھی سوچا تو نےہیں الجھے ہوئے نغمے کتنے اک ساز کے ٹوٹے تاروں میں
دل ہو اسیر گیسوئے عنبر سرشت میںالجھے انہیں حسین سلاسل میں ہم بھی ہوں
چارہ سازی کے ہر انداز کا گہرا نشترغم گساری کی روایات میں الجھے ہوئے زخم
ستیزہ کار رہے ہیں جہاں بھی الجھے ہیںشعار راہ زناں سے مسافروں کے قدم
مس و سیم کے کاسوں کی چمکاور گلو الجھے ہوئے تاروں سے بھر جاتا ہے
الجھے ہوئے حالات کے تیور ہیں خطرناکبدلے ہوئے موسم کی ہوا کھیل رہی ہے
میرے الجھے بالوں سے اس کی زلف برہم سےوہ تھی چاند تھا میں تھا
الجھے سلجھے لمحوں کیوقت چادریں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books