aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uryaanii"
بیکاری و عریانی و مے خواری و افلاسکیا کم ہیں فرنگی مدنیت کی فتوحات
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
وہ تری معصوم رعنائی نہ ہوگی مضمحلبخشتی ہے نسل انسانی کے پہلو کو جو دل
ایبسٹریکٹ آرٹ کی اس چیز پہ دیکھی ہے اساس''تن کی عریانی سے بہتر نہیں دنیا میں لباس''
عریانی صرف آنکھوں پر جچتی ہےمیں زمین پر گرا ہوا چاند ہوں
آئندہ کے خوابوں کی عریانی کا دکھ جھانک رہا تھاخط شعور سے آج اگر ہم
عریانی کی دھوپ کا جھرناآئینے میں
کتنے نوخیز و حسیں جسم یہاں چاروں طرفرقص میں محو ہیں عریانی کی تصویر بنے
سڑکیں رہگیروں پر ڈالیں ٹھنڈی سرد نگاہشرم عریانی سے چپ ہے بوڑھی شہر پناہ
تو ایسے میں اگر مٹی کی عریانی شکایت گر بھی ہو جائےتو اس پر اور مٹی ڈال دیتے ہیں
میری عریانی ڈھک جاتیتمہاری تابع داری میں
ہر بات سر بزم بھلا کرتا ہے کوئیکیوں اپنے ہی جذبات کی عریانی کرو ہو
کسی نے نیند کی وادی میں عریانی بکھیری تھیعجائب گھر کی سیڑھی پر
دامن پر داغ عریانی لایا ہےساتھ میں بیوی بچوں کے بہلانے کو
ہمارے رشتے کی عریانی کانظارہ کر سکتے تھے
وہ پرانی روشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیںڈالیاں پیرہن برگ سے عریاں بھی ہوئیں
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books