aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaa.o.n"
شاید مری تربت کو بھی ٹھکرا کے چلوگیشاید مری بے سود وفاؤں پہ ہنسوگی
میں بھی ناکام وفا تھا تو بھی محروم مرادہم یہ سمجھے تھے کہ درد مشترک راس آ گیا
کیسے اک فرد کے ہونٹوں کی ذرا سی جنبشسرد کر سکتی تھی بے لوث وفاؤں کے چراغ
وفاؤں سے مجھ کو روکتے ہیںکچوکتے ہیں
خطوط رخ میں جلوہ گر وفا کے نقش سر بسردل غنی میں کل حساب دوستاں لئے ہوئے
گائے ہیں اس فضا میں وفاؤں کے راگ بھینغمات آتشیں سے بکھیری ہے آگ بھی
کچھ حرف دعاؤں کےکچھ پھول وفاؤں کے
تمہارے پیار کے بدلے جو پیار تم کو دیامیری وفاؤں نے جو اختیار تم کو دیا
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
کئی راز چپ کی صداؤں میں تھےہماری سلگتی وفاؤں میں تھے
زندگی چھین کے اوروں کے جیے جاتے ہیںہر نفس عہد وفاؤں کے لیے جاتے ہیں
نہ کسی کی آنکھ کا خواب ہیںکسی گم شدہ سی وفاؤں کی
یہیں سے ایک دن سورج نکلنا ہے وفاؤں کایہیں سے ایک دن حرف محبت بھی جنم لے گا
تیری خاموش وفاؤں کا صلہ کیا ہوگامیرے ناکردہ گناہوں کی سزا کیا ہوگی
کیوں اپنی وفاؤں کے بھرم ٹوٹ رہے ہیںکیوں ہم پہ ہی یہ ظلم و ستم ٹوٹ رہے ہیں
میرے محبوبوفاؤں کا جہاں تاب و کرم
درد بڑھ جائے اگر چارہ گری کون کرےہے کٹھن راہ وفا راہبری کون کرے
جس جگہ پھول مہکتے تھے وفاؤں کے کبھیان فضاؤں میں اٹل رات کی گہرائی ہے
ہائے جذبات کی میت پہ پذیرائی ہےکیا یہی میں نے وفاؤں کی جزا پائی ہے
اجنبی آنکھوں میں مانوس وفاؤں کا چراغایک امید پہ جلتا رہا گھپ راتوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books