aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "virsa"
ان کا ورثہ ہوں کھنڈر یہ ستم ایجاد نہ کرتیری تخلیق نہیں تو اسے برباد نہ کر
دم صبح در بدر ہیںحضور کے نطفہ کو مبارک کے نصف ورثہ سے بے معتبر ہیں
تو محرم ہر لذت اسرار ازل سےورثہ تیرا رعنائی افکار ازل سے
فقط میرے تصرف میں ہےمیری ملکیت ہے میرا ورثہ ہے
ماں کیوں بیٹی کو ورثے میںاپنا مقدر دے دیتی ہے
اک مٹیالا انسان صفوں کو چیر کے آگے بڑھتا ہے اور منبر سے چلاتا ہےہم مصلوب کے وارث ہیں یہ خون ہمارا ورثہ ہے
جہاں میں گاندھی و نہرو کے ورثہ دار ہو تمزمیں پہ امن و محبت کے پاسدار ہو تم
مڑ کر پیچھے دیکھ رہی ہوںکیا کیا کچھ ورثے میں ملا تھا
آج بھی کعبۂ ارباب نظر ہے تری فکرورثۂ اہل جنوں تیرا بیاں آج بھی ہے
مرا ورثہ تھامجھ سے چھین لیتے اور مجھے جنگل کے بے حس پیڑ کی مانند اگا دیتے
پیاس ہمارا تاریخی ورثہ ہےتحریریں پڑھنے والو!
میری ماں کو تالے لگانے کی عادت نہیں تھیاس کے ٹرنک بھی کھلے رہتے تھے الماریاں بھی
غربت میرا ورثہ ہےدولت تمہارا ترکہ ہے
میں بہت خوش ہوں کہ اس درجہ ملی دولت غماتنی دولت کہ گنی جائے نہ رکھی جائے
ترے دل کی غلط فہمی مرے آنسو نہ دھو پائےبنے ہیں آج جو ورثہ ہیں تیری یاد کے سائے
یہ سمندر ندیاںہم کو ورثے میں ملے
سزا کی رت کے طویل دن کا خطیر ورثہ مرا بدن ہے مرا لہو ہےمیں اپنے ورثے سے دست کش ہوں
یہ شوخی و جدت تری قدرت سے ہے باہریہ شے تو حقیقت میں بزرگوں کا ہے ورثہ
ہمارے عہد کا ورثہ بنی ہے ہم میں ہے
اپنے ماضی سے رابطے کے لئےاپنا ورثہ بچا کے رکھنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books