aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "waseem"
میں نے مدت سے کوئی خواب نہیں دیکھا ہےرات کھلنے کا گلابوں سے مہک آنے کا
میرا یہ خواب کہ تم میرے قریب آئی ہواپنے سائے سے جھجکتی ہوئی گھبراتی ہوئی
دیوالی کی رات آئی ہے تم دیپ جلائے بیٹھی ہومعصوم امنگوں کو اپنے سینے سے لگائے بیٹھی ہو
دیر سے ایک ناسمجھ بچہاک کھلونے کے ٹوٹ جانے پر
میں تری یاد کو سینے سے لگائے گزرااجنبی شہر کی مشغول گزر گاہوں سے
کل بھی میری پیاس پہ دریا ہنستے تھےآج بھی میرے درد کا درماں کوئی نہیں
وقت کے تیز گام دریا میںتو کسی موج کی طرح ابھری
میں تم سے چھوٹ رہا ہوں مرے پیارومگر مرا رشتہ پختہ ہو رہا ہے اس زمیں سے
شہر میرا اداس گنگا ساکوئی بھی آئے اور اپنے پاپ
یہ ماضی جو مری تنہائیوں کے ساتھ رہتا ہےیہ اک نادان بچے کی طرح تنہائی کو
عتیقؔ اور اسلمؔ شعیبؔ اور سلیمؔرئیسؔ اور آصفؔ نفیسؔ اور وسیمؔ
تمہیں پتہ ہےتمہارے پیچھے تمام شب جاگنا مرا مشغلہ رہا ہے
وسیع تر اور وسیع تر ہوتی جا رہی ہےیہ اپنی بانہیں پسارتی ہے
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتاتو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
اس کو یہ کہہ کے وصیؔ میں نے ریسیور رکھ دیااور پھر اپنی انا کے پاؤں پہ سر رکھ دیا
مجھے ہر کام سے پہلےسحر سے شام سے پہلے
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیںتیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
جب اس کے ساتھ تھیمیں اس وسیع کائنات میں
جب رات کی ناگن ڈستی ہےنس نس میں زہر اترتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books