aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yatiim"
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
یتیم آنسو یسیر آنسونہ معتبر تھا
تم اہل خانہ رہے اور میں یتیم ہواتمہارا درد بڑا ہے یا میرا غم بولو
کبھی کبھی یہ کسک ہوک بن کے اٹھتی تھییتیم دل کو مرے یہ خیال ہوتا تھا!
مرے پاسباں مرے نقب زنمرا ملک ملک یتیم ہے
دکھیا دکھی یتیم اور بیوہتیرے ہی ہاتھ ان سب کا ہے کھیوا
کسی علم پہ رقم ہو کے مشتہر ہوتاپکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
پہلے امی گئیں اب ابا گئےہائے اب میں یتیم ہو ہی گیا
روحیں سنسان یتیمان پہ ہمیشہ کی جفائیں بھاری
جس طرح شہروں کی راہوں پر یتیمنغمہ بر لب تاکہ ان کی جاں کا سناٹا ہو دور
رام ہو اور رحیم اور نہ ہونے پائےاب کوئی بچہ یتیم اور نہ ہونے پائے
یتیم بے نوا کی رہگزر پر اشرفی بن کرلئیم فاقہ کش کی جیب ممسک سے گرا ہوتا
یتیم بچے بلکتے ہیں گودیوں کے لیےغریب شہر ترستے ہیں روٹیوں کے لیے
ترے الم میں وہ اس طرح جان کھوتے ہیںکہ جیسے باپ سے چھٹ کر یتیم روتے ہیں
حال ان کا ہے گدھوں سے بھی سقیموہ سزا پاتے ہیں ایسی ہی یتیم
یتیم پلکوں کی شبنمی آرزوؤں کا سوز لے کرہم اپنی ان بیٹیوں کی مانگوں کا حسن لے کر
ہوا ہے سلسلۂ جور کے الم پہ رقمپکار کرتا ہے بے آسرا یتیم لہو
کہ نہیں یہ میرا بیٹا ہےمیرے جیتے جی یہ کبھی یتیم نہیں ہو سکتا
یتیم بچوں کو پالنے کا ثواب مانگاخدا سے اپنی مصیبتوں کا حساب مانگا
اماں اب میں بڑا ہو گیاتیسرے درجے میں پڑھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books